خدمات

 

 

 

 

 

شعبہ کی کارکردگی

محکمہ زراعت کا شعبہ اصلاحِ آبپاشی کا قیام اکتوبر 1976 میں پنجاب کے سات اضلاع کی منتخب تحصیلوں میں تعینات سٹاف سے ہوا۔   کھیت کی سطح پر پانی کی استعدادِ کار میں اضافہ، ترسیلی کے نظام میں بہتری اور استعمال میں بہتری کے لیے یو ایس ایڈ کی مدد سے  پہلا اصلاحِ آبپاشی منصوبہ ’’پانچ سالہ پائلٹ پروگرام‘‘ کے طور پر شروع کیا گیا۔ اصلاحِ آبپاشی نے اب تک (جون،2020) درج ذیل سرگرمیوں کو کامیابی سے پایا تکمیل تک پہنچایا ہے۔ 

نمبر شمار

سرگرمیاں

مجموعی کارکردگی

(1976-77 تا 2019-20)

گزشتہ سال کی کارکردگی

(2019-20)

امسال کے اہداف

(2020-21)

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

غیر اصلاح شدہ کھالا جات کی اصلاح و پختگی (تعداد)

 جزوی اصلاح شدہ کھالاجات کی اضافی پختگی(تعداد)

 غیر نہری علاقوں میں آبپاش سکیموں کی اصلاح (تعداد)

جدید نظامِ آبپاشی کی تکمیلِ تنصیبِ(ایکڑ)

جدید نظامِ آبپاشی چلانے کے لیے سولر سسٹم کی فراہمی (ایکڑ)

لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی (تعداد)

ڈگ ویلز کی تعمیر (تعداد)

تعمیر شدہ ڈگ ویلز پر سولر سسٹم کی تنصیب (تعداد)

آبی تالابوں کی تعمیر (تعداد)

تعمیر شدہ آبی تالابوں پر سولر سسٹم کی تنصیب

زمین کی ہمواری بذریعہ لیزر لینڈ لیولرز (ایکڑز)

عملہ کی تربیت (تعداد)

ٹنل کی تنصیب (ایکڑز)

نشیبی کھیتوں کی تشکیل (تعداد)

پورٹ ایبل واٹر پمپس کی فراہمی (تعداد)

بارشی تالابوں کی تعمیر (تعداد)

نمائشی پلاٹس (تعداد)

مائکرو اریگیشن سیکمز/ واٹر لفٹنگ ڈیوائسز (تعداد)

کمیونٹی ٹیوب ویلز (تعداد)

ٹربائن (تعداد)

آن فارم  نکاسی (تعداد)

بیڈ پلانٹرز کی فراہمی (تعداد)

زیرو ٹیلج  ڈرل (ایکڑز)

50,649

6,946

12,831

79,253

21,264

14,159

3,618

-

610

-

635,218

165,662

3,017

61

264

456

20,652

447

3,069

345

2,979

394

1,484

353

1518

811

12,500

2,981

640

-

-

301

-

-

1,286

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

450

1,425

450

12,500

10,000

2,300

125

125

440

40

700

1,470

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

 

 

اصلاحِ آبپاشی کی سرگرمیوں کے نتائج/ اثرات

  • تقریباً 30 لاکھ کاشتکار خاندان براہِ راست مستفید ہوئے۔
  • کاشتکاروں کی فلاح کے لیے تقریباً 85 بلین روپے خرچ کیے گئے۔  
  • 165,662 افراد کو اصلاحِ آبپاشی سے متلعق امور پر تربیت دی گئی۔ 
  • 7,770,494 ایکڑ فٹ پانی کی بچت کی گئی۔ 
  • جون 2020 تک 55 منصوبہ جات کو کامیابی سے پایا تکمیل تک پہنچایا۔