پروکیورمنٹ اَپڈیٹس

کیفیت

آخری تاریخ

تاریخ اشتہار

عنوانِ اشتہار

جاری ہے 22 تا 25 مئی 2023
دِن 11 بجے تک 
05.05.2023
  • شعبہ اصلاح آبپاشی، محکمہ زراعت گجرات ہ  ڈویژن کے اضلاح  میں  کھالہ جات کے مٹیریل  کی نیلامی کیلئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 02 تا 04 مئی 2023
دن 11 بجے تیک 
12.04.2023
  • شعبہ اصلاح آبپاشی، محکمہ زراعت لاہور   ڈویژن کے اضلاح  میں  کھالہ جات کے مٹیریل  کی نیلامی کیلئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 11 تا 12 اپریل 2023
دن 11:30 بجے تک
31-03-2023
  • شعبہ اصلاح آبپاشی، محکمہ زراعت گجرانوالہ  ڈویژن کے اضلاح  میں  کھالہ جات کے مٹیریل  کی نیلامی کیلئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 12 تا 15 اپریل 2023
دن 11 بجے تک
30-03-2023
  • شعبہ اصلاح آبپاشی، محکمہ زراعت سرگودھا  ڈویژن کے اضلاح  میں  کھالہ جات کے مٹیریل  کی نیلامی کیلئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 11-04-2023
دن 12 بجے تک
24-03-2023
  • شعبہ اصلاح آبپاشی، محکمہ زراعت ڈیرہ غاذی خان  ڈویژن کے اضلاح  میں  کھالہ جات کے مٹیریل  کی نیلامی کیلئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 27 تا 29 مارچ 2023
دن 11 بجے تک
16-03-2023
  • شعبہ اصلاح آبپاشی، محکمہ زراعت ساہیوال ڈویژن کے اضلاح  میں  کھالہ جات کے مٹیریل  کی نیلامی کیلئے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 27-12-2021 10-12-2021
  • تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم اور تحصیل و ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے ربیع/ خریف کی فصلیں اور باغات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
جاری ہے - -
  • خواہش مند کاشتکاروں سے 50 فیصد سبسڈی پر ہائی ایفیشنسی ایریگیشن سسٹم (ڈرپ/سپرنکلر) کی تنصیب کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
بند کر دیا گیا 25-09-2021 04-09-2021
  • ضلع جہلم اور ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے ربیع ڈرل اور سپرے مشین کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 18-09-2021 31-08-2021
  • پاکستان کے بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کے اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ پنجاب کے 9 بارانی اضلاع کے خواہش مند کاشتکاروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
بند کر دیا گیا 16-09-2021 27-08-2021
  • تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم اور تحصیل و ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے ربیع کی فصلیں اور باغات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
جاری ہے پہلے آیئے پہلے پائیے 25-08-2021
  • پاکستان کے بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کے اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت آبپاشی سکیموں کی بہتری/ترقی کے لیے پنجاب کے 13 بارانی اضلاع کے خواہش مند کاشتکاروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
بند کر دیا گیا 15-09-2021 24-08-2021
  • بارانی غلاقہ جات کے 13 اضلاع  کے خواہش مند کاشتکاروں  اور سروس پرووائڈرز سے 250،000 روپے سبسڈی پر لیزر لینڈ لیولرز کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 10-09-2021 06-08-20219
  • خواہش مند کاشتکاروں سے 250،000 روپے سبسڈی پر لیزر لینڈ لیولرز کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخوستوں کی وصولی کی آخری تاریخ میں توسیع کر کے 10 ستمبر 2021 کر دی گئی ہے۔ 
       
بند کر دیا گیا 13-08-2021 19-07-2021
  • پانی کے استعمال کی کارکردگی کے منصوبے کے تحت مختلف سہولیات کی فراہمی کے لئے دلچسپی رکھنے والے کسانوں سے درخواستیں مطلوب ہیں

       
بند کر دیا گیا 27-07-2021 صبح 10:30 بجے تک 06-07-2021
       
بند کر دیا گیا 27-07-2021 صبح 10:30 بجے تک 06-07-2021
       
بند کر دیا گیا 24-05-2021 صبح 11 بجے تک 07-05-2021
       
بند کر دیا گیا 18-05-2021 03-05-2021
  • تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم اور تحصیل و ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے فصلیں اور باغات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
بند کر دیا گیا 20-04-2021 صبح 11 بجے تک 05-04-2021
  • 5 فوٹو اسٹیٹ مشینوں کی خریداری کے لئے اہل فرموں کی بولی کی دعوت۔ بولی دینے والی دستاویز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

       
بند کر دیا گیا 14-04-2021 دوپہر 1 بجے تک 30-03-2021
       
بند کر دیا گیا 31-03-2021 صبح 11 بجے تک 16-03-2021
       
بند کر دیا گیا 27-02-2021 10-02-2021
  •  ضلع جہلم اور ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے ربیع ڈرل اور سپرے مشین کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 09-02-2021 24-01-2021
  • تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم اور تحصیل و ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے فصلیں اور باغات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔

       
جاری ہے پہلے آیئے پہلے پائیے 22-01-2021
  • بارانی غلاقہ جات کے 9 اضلاع  کے خواہش مند کاشتکاروں سے آبپاش سکیموں کی بہتری کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 25-01-2021 09-01-2021
  • بارانی غلاقہ جات کے 9 اضلاع  کے خواہش مند کاشتکاروں سے باغات،تیلداراجناس/دالیں اورچارہ جات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 10-11-2020 صبح 10 بجے تک 26-10-2020
       
بند کر دیا گیا 10-11-2020 صبح 11 بجے تک 22-10-2020
  • 100 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور 100 لیزر پرنٹرز کی خریداری کے لئے اہل فرموں کی بولی کی دعوت۔ بولی دینے والی دستاویز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

       
بند کر دیا گیا 15-10-2020 18-09-2020
  • بارانی غلاقہ جات کے 13 اضلاع  کے خواہش مند کاشتکاروں  اور سروس پرووائڈرز سے 250،000 روپے سبسڈی پر لیزر لینڈ لیولرز کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 12-10-2020 صبح 11 بجے تک 26-09-2020
       
جاری ہے پہلے آیئے پہلے پائیے 12-09-2020
  • پنجاب کے آبپاش علاقوں میں سال 21-2020 میں غیر اصلاح شدہ اور جزوی اصلاح شدہ کھالو کی اصلاح و پختگی کیلئے  فتی و مالی معاونت کی فراہمی کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 
       
بند کر دیا گیا 10-10-2020 11-09-2020
  • خواہش مند کاشتکاروں  اور سروس پرووائڈرز سے 250،000 روپے سبسڈی پر لیزر لینڈ لیولرز کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 10-09-2020 16-08-2020
  • لوئر باری دوآبہ کینال (LBDC) کے کمانڈ ایریا میں پانی کی استعداد کار کی  بہتری کے لیئے جدید ٹیکنالوجی کی جانچ کا آزمائشی منصوبہ کے تحت  ٹیکنالوجی ٹرانسفر سنٹر کے قیام کیلئے خواہش مند کاشتکاروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
       
بند کر دیا گیا 31-08-2020 بوقت 
  صبح 11:00 بجے تک
12-08-2020
  • واٹر مینجمنٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور اور واٹر مینجمنٹ ریسرچ فارم، رینالہ خور کیلئے  پکوان سروسز کیلئے رجسٹرڈ ٹھیکیداران سے ٹینڈز مطلوب ہیں۔ شرائط نامہ  ڈاون لوڈ کریں
       
بند کر دیا گیا 31-08-2020 بوقت صبح 10:30 بجے تک 12-08-2020
  • واٹر مینجمنٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور کو پنجاب کے مختلف اضلاح میں  کیٹرنگ اور پکوان سروسز کیلئے رجسٹرڈ ٹھیکیداران سے ٹینڈز مطلوب ہیں۔ شرائط نامہ  ڈاون لوڈ کریں
       

جاری ہے

پہلے آئیے پہلے پا ئیے 

29.04.2020

  • جلالپور نہر کے کمانڈ ایریا  (جہلم اور خوشاب کے اضلاح) کے خواہشمند کاشتکاروں سے اصلاحِ آبپاشی کی جانب سے جاری مختلف سرگرمیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 

       

بند کر دیا گیا

17-03-2020

03-02-2020

بند کر دئا گیا

12-02-2020

18-01-2020