معلومات کا حق

حکومت پنجاب نے خدمات کی فراہمی اور شہریوں کے اطمینان کو مستحکم کرنے کے لئے متعدد اقدامات پر عمل درآمد کیا ہے۔ پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 عوام کو معلومات فراہم کرنے کے لئے سرکاری اداروں کو ذمہ دار بنا دیتا ہے۔ محکمہ زراعت کا واٹر مینجمنٹ ونگ شہریوں کو رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کے تحت معلومات فراہم کررہا ہے۔

تنظیمی ڈھانچہ

مقاصد اور سرگرمیاں

خدمات

مستقبل کے منصوبہ جات

افسران سے رابطہ کی تفصیلات

نامزد پبلک انفارمیشن آفیسرز کی فہرست