محکمہ زراعت کے شعبہ اصلاحِ آبپاشی نے مختلف سرگرمیوں کے لیے درج ذیل نجی کمپنیاں رجسٹر کی ہیں:
- جدید نظامِ آبپاشی کی تنصیب کے لیے کمپنیاں
- جدید نظامِ آبپاشی چلانے کے لیے سولر سسٹم کی فراہمی کے لیے کمپنیاں
- لیزر لینڈ لیولرز کی فراہمی کے لیے کمپنیاں
- کھالاجات کی اصلاح کے لیے پی سی پی ایس کمپنیاں
- جلالپور نہر کے علاقہ جات میں لیزر لینڈ لیولنگ کی خدمات