کاشتکاروں کے لیے سبسڈی

  محکمہ زراعت کا شعبہ اصلاحِ آبپاشی کاشتکاروں کو مندرجہ ذیل سرگرمیوں پر سبسڈی مہیا کر رہا ہے۔

جدید نظامِ آبپاشی (ڈرِپ/ سپرنکلر) کی تنصیب

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
تمام پنجاب    بقیہ 40 فیصد     60 فیصد سبسڈی   

پنجاب میں آبپاش زراعت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا منصوبہ 
(2012-13 تا 21-2020)

خوشاب اور پنڈ دادن خان تحاصیل    بقیہ  20 فیصد     80 فیصد سبسڈی   

جلال پور آبپاشی منصوبہ کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ
(2019-20  تا 23-2022)

کھالاجات کی اصلاح

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے تمام نہری علاقہ جات  

غیر/ جزوی اصلاح شدہ کھالاجات کی اصلاح کے لیے راج مزدوری   کاشتکار مندرجہ ذیل کاموں کے لیے راج اور مزدور مہیا   کرتے ہیں۔

  • کچے کھالاجات کو مسمار کرکے ان کی  تعمیر نوکرنا
  • کھال کی پختگی والے حصے کے لئے کھدائی کرنا
  • پختہ کیے گئے کھال  اور نصب کیے گئےنکوں کے دونوں طرف مٹی چڑھانا
   تعمیراتی سامان کی پوری قیمت مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ تکنیکی  معاونت اور رہنمائی    پنجاب میں آبپاش زراعت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا منصوبہ 
(2012-13  تا 21-2020)
ایضاً   ایضاً   ایضاً  

قومی پروگرام برائے اصلاحِ کھالاجات (فیز-II) 

(2019-20 تا 24-2023)

آبپاش سکیموں کی اصلاح

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے تمام بارانی علاقہ جات   بقیہ تمام اخراجات    زیادہ سے زیادہ دو لاکھ پچاس ہزار روپے بطور مالی امداد  اور تکنیکی رہنمائی   

پنجاب میں آبپاش زراعت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا منصوبہ 
(2012-13 تا 21-2020)

پنجاب کے اضلاع اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خاں اور راجن پور کے تمام بارانی علاقہ جات   بقیہ تمام اخراجات    زیادہ سے زیادہ تین لاکھ روپے بطور مالی امداد اور تکنیکی رہنمائی   

پنجاب میں بارانی علاقہ جات کا کمانڈ ایریا بڑھانے کا قومی پروگرام

(2019-20 تا 24-2023)

لیزر لینڈ لیولنگ یونٹس کی فراہمی

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے تمام نہری علاقہ جات   بقیہ تمام اخراجات     250,000 روپے فی یونٹ   

قومی پروگرام برائے اصلاحِ کھالاجات (فیز-II) 

(2019-20 تا 24-2023)

پنجاب کے اضلاع اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خاں اور راجن پور کے تمام بارانی علاقہ جات   ایضاً   ایضاً  

پنجاب میں بارانی علاقہ جات کا کمانڈ ایریا بڑھانے کا قومی پروگرام

(2019-20 تا 24-2023)

آبپاش علاقہ جات میں لیزر لینڈ لیولنگ کے لیے مالی امداد

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
خوشاب اور پنڈ دادن خان تحاصیل   بقیہ 20 فیصد اخراجات (1200 روپے فی ایکڑ)     4800 روپے فی ایکڑ (80 فیصد) مالی امداد   

جلال پور آبپاشی منصوبہ کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ
(2019-20 تا 23-2022)

آبی تالابوں کی تعمیر

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے تمام علاقہ جات   بقیہ 40 فیصد (200,000 روپے) یا حکومتی سبسڈی سے زائد تمام اخراجات     60 فیصد (زیادہ سے زیادہ 300,000روپے) سبسڈی   

قومی پروگرام برائے اصلاحِ کھالاجات (فیز-II) 

(2019-20 تا 24-2023)

پنجاب کے اضلاع اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خاں اور راجن پور کے تمام  بارانی علاقہ جات   بقیہ 40 فیصد (480,000 روپے) یا حکومتی سبسڈی سے زائد تمام اخراجات    60 فیصد (زیادہ سے زیادہ 720,000روپے) سبسڈی   

پنجاب میں بارانی علاقہ جات کا کمانڈ ایریا بڑھانے کا قومی پروگرام

(2019-20 تا 24-2023)

خوشاب اور پنڈ دادن خان تحاصیل   بقیہ 20 فیصد اخراجات   سسٹم کی کُل لاگت کا 80 فیصد   جلال پور آبپاشی منصوبہ کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ
(2019-20 تا 23-2022)
پنجاب کے تمام علاقہ جات   بقیہ 40 فیصد   ضرورت کے مطابق، جدید نظامِ آبپاشی کی سائٹ پر آبی تالاب کی تعمیر کے لیے 60 فیصد سبسڈی   پنجاب میں آبپاش زراعت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا منصوبہ 
(2012-13 تا 21-2020)
   
ڈرپ/ سپرنکلر نظامِ آبپاشی چلانے کے لیے سولر سسٹم کی تنصیب

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے تمام علاقہ جات   بقیہ 50 فیصد اخراجات    50 فیصد سبسڈی  

پنجاب میں آبپاش زراعت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا منصوبہ 
(2012-13 تا 21-2020)

پنجاب کے اضلاع اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خاں اور راجن پور کے تمام  بارانی علاقہ جات  

بقیہ تمام اخراجات

ایضاً

آبی تالاب پر سولر پمپنگ سسٹم کی تنصیب کے لیے 60 فیصد (زیادہ سے زیادہ 720,000 روپے) سبسڈی 

ڈگ ویل پر سولر پمپنگ سسٹم کی تنصیب کے لیے 60 فیصد (زیادہ سے زیادہ 8000,000 روپے) سبسڈی 

پنجاب میں بارانی علاقہ جات کا کمانڈ ایریا بڑھانے کا قومی پروگرام

(2019-20 تا 24-2023)

آبپاش زراعت کے فروغ کے لیے ڈگ ویل کی تعمیر

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے اضلاع اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خاں اور راجن پور کے تمام  بارانی علاقہ جات   بقیہ تمام اخراجات    60 فیصد (زیادہ سے زیادہ 480,000 روپے) سبسڈی   

پنجاب میں بارانی علاقہ جات کا کمانڈ ایریا بڑھانے کا قومی پروگرام

(2019-20 تا 24-2023)

پھل دار پودوں، تیل داراجناس، دالوں اور چارہ جات کا فروغ

(یہ خدمات محکمہ زراعت کے شعبہ  توسیع و تطبیقی تحقیق کی جانب سے مہیا کی جارہی ہیں۔)

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' منصوبہ کا نام
پنجاب کے اضلاع اٹک، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خاں اور راجن پور کے تمام  بارانی علاقہ جات   بقیہ تمام اخراجات    100 فیصد سبسڈی   

پنجاب میں بارانی علاقہ جات کا کمانڈ ایریا بڑھانے کا قومی پروگرام

(2019-20 تا 24-2023)

جلالپور آبپاشی منصوبہ کے تحت نمائشی اور توسیعی خدمات

(یہ خدمات محکمہ زراعت کے شعبہ  توسیع و تطبیقی تحقیق کی جانب سے مہیا کی جارہی ہیں۔)

منصوبہ کے علاقہ جات ''' کسان /زمینداروں کا حصہ ''' حکومت کی طرف سےمالی معاونت/ سبسڈی ''' سرگرمیاں
خوشاب اور پنڈ دادن خان تحاصیل  

بقیہ تمام اخراجات 

ایضاً

ایضاً

ایضاً

ایضاً

زیادہ سے زیادہ 35,000 روپے

زیادہ سے زیادہ 52,000 روپے

زیادہ سے زیادہ 85,000 روپے

زیادہ سے زیادہ 4000 روپے

زیادہ سے زیادہ 45,000 روپے

نمائشی پلاٹس برائے

فصلات

سبزیاں

باغات

ہینڈ سپریئرز کی فراہمی

ربی ڈرلز کی فراہمی