سہولیات


 

 

عملی تربیت انتہائی خصوصی مہارت ہے، جو زرعی انجینئرنگ، زرعی سائنس، سائل سائنس، زرعی معاشیات، دیہی عمرانیات، منصوبہ بندی اور تشخیص، اریگیشن ایگرانومی، ماحولیاتی حفاظتی اقدامات اور توسیعِ زراعت کے شعبوں میں دستیاب قابل ترین فیکلٹی کے ذریعے دی جاتی ہے۔ مزید براں انسٹی ٹیوٹ میں درج ذیل سہولیات  مہیا کی جا رہی  ہیں۔

  • بصری آلات اور ملٹی میڈیا سے مزین لیکچر ہال

  • تیز رفتار براڈ بینڈ انٹرنیٹ کنیکشن سے  لیس کمپیوٹر لیب

  •  رینالہ خورد ، ضلع اوکاڑہ میں 75 ایکڑ پر مشتمل ٹریننگ اینڈ ریسرچ فارم

  • جدید کتابچے ، تکنیکی اور تربیتی مواد کی لائبریری

  •  30 شرکاء کے لئے اے سی کی سہولت کے ساتھ رہائش

  • میس اور تفریحی سہولیات

  • فیلڈ وزٹ کے لئے نقل و حمل کی سہولت

  • بیک اپ کے لیے الیکٹرک جنریٹر  کی سہولت

  •  ہاسٹل کے کمروں میں الیکٹرک ویژول ڈسپلے فلیٹ پینل  

  • ٹک شاپ ، فوٹو کاپی ، پرنٹنگ، سکیننگ ، گرم اور ٹھنڈا پانی ، کپڑے دھونے کی خدمات

  •  ڈسپلے سینٹر