الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کمپین

     
             
     
             
     
             

اشتہار کا متن

تاریخِ اشتہار

ڈاون لوڈ کریں

  • ضلع جہلم اور ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے ربیع ڈرل اور سپرے مشین کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
04 ستمبر 2021
  • پاکستان کے بارانی علاقوں میں کمانڈ ایریا کے اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ پنجاب کے 9 بارانی اضلاع کے خواہش مند کاشتکاروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

31 اگست 2021
  •  ضلع جہلم اور ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے ربیع ڈرل اور سپرے مشین کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
10فروری 2021
  • تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم اور تحصیل و ضلع خوشاب کے خواہش مند کاشتکاروں سے فصلیں اور باغات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔

24 جنوری 2021
  • بارانی غلاقہ جات کے 9 اضلاع  کے خواہش مند کاشتکاروں سے آبپاش سکیموں کی بہتری  کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
22 جنوری 2021
  • بارانی غلاقہ جات کے 9 اضلاع  کے خواہش مند کاشتکاروں سے باغات،تیلداراجناس/دالیں اورچارہ جات کے نمائشی پلاٹ لگانے کیلۓ سبسڈی کی فراہمی کیلۓ درخواستیں مطلوب ہیں۔
09 جنوری 2021
  • پنجاب کے آبپاش علاقوں میں سال 21-2020 میں غیر اصلاح شدہ اور جزوی اصلاح شدہ کھالو کی اصلاح و پختگی کیلئے  فتی و مالی معاونت کی فراہمی کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 
12 ستمبر 2020
  • خواہش مند کاشتکاروں  اور سروس پرووائڈرز سے 250،000 روپے سبسڈی پر لیزر لینڈ لیولرز کے حصول کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
11 ستمبر 2020
لوئر باری دوآبہ کینال (LBDC) کے کمانڈ ایریا میں پانی کی استعداد کار کی  بہتری کے لیئے جدید ٹیکنالوجی کی جانچ کا آزمائشی منصوبہ کے تحت  ٹیکنالوجی ٹرانسفر سنٹر کے قیام کیلئے خواہش مند کاشتکاروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 16 اگست 2020
حکومتِ پنجاب کی طرف سے جہلم اور خوشاب کے اضلاح میں  لیزر ٹیکنالوجی سے ذمین کی لیولنگ، ڈرپ/ سپرنکلر بظامِ اآبپاشی کی تنصیب اور اآبی تالاب بمع سولر پمپنگ سٹیشنز کی تنصیب 07 اگست 2020
حکومتِ پنجاب کی طرف سے 50 فیصد سبسڈی پر  ڈرپ اور سپرنکلر اریگیشن سسٹم کو چلانے کیلئے سولر سسٹم  لگوانے کیلئے  زمیندار اور کاشتکار حضرات سے پہلے آیئے  اور پہلے پایئےکی بنا پر  درخواستیں مطلوب ہیں۔ 18 جولائی 2020

حکومتِ پنجاب کی طرف سے 60 فیصد سبسڈی پر  ڈرپ اور سپرنکلر اریگیشن سسٹم لگوانے کیلئے  زمیندار اور کاشتکار حضرات سے پہلے آیئے  اور پہلے پایئےکی بنا پر  درخواستیں مطلوب ہیں۔

08 جولائی 2020

قومی منصوبہ برائے اصلاحِ کھالاجات کے تحت دلچسپی رکھنے والے کاشتکاروں /انجمن اصلاحِ آبپاشاں سے کھالاجات کی اصلاح کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اشتہارروزنامہ  ایکسپریس اور نوائے وقت میں شائع ہوا۔

29 ستمبر 2019

قومی منصوبہ برائے اصلاحِ کھالاجات کے تحت دلچسپی رکھنے والے کاشتکاروں سے آبی تالابوں کی تعمیر کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اشتہارروزنامہ ایکسپریس، خبریں اور اوصاف میں شائع ہوا۔

28 ستمبر 2019

75 سپروائزرز اور اور 70 راڈمین کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اشتہار روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوا۔ اشتہار ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

19 ستمبر 2019

جلالپور آبپاش منوبہ کے تحت سٹاف کی بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اشتہار روزنامہ جنگ اور ڈان میں شائع ہوا۔ 

25 جون 2019

ورلڈ بنک کے وفد کے دورہ کی مختلف اخباروں میں شائع ہونے والی خبر

23 اپرل 2019

ترقیاتی منصوبہ کے تحت کنٹریکٹ کی بنیاد پر پروکیورمنٹ سپیشلسٹ، کنٹریکٹ مینجمنٹ سپیشلسٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، واٹر مینجمنٹ آفیسرز اور اکاؤنٹنٹ کی بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 

18 اپرل 2019