کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ انڈر جلالپور اریگیشن پراجیکٹ کا افتتاح

ڈائریکٹر جنرل زراعت (اصلاحِ آبپاشی) پنجاب، ملک محمد اکرم نے پنجاب حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے جاری ’کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ انڈر جلالپور اریگیشن پراجیکٹ‘ کا افتتاح کیا اور فارمرز فیلڈ ڈے کے موقع پر کاشتکاروں سے خطاب کیا۔